احتیاط واجب کی بنا پر نماز کی حالت میں (مسجد الحرام کے علاوہ دیگر جگہوں میں) عورت اور مرد کے مابین کم از کم ایک بالشت فاصلہ ہو اور اس صورت میں اگر عورت اور مرد ایک دوسرے کے برابر میں کھڑے ہوں یا عورت مرد سے آگے کھڑی ہوں تو دونوں کی نماز صحیح ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ عورت اور مرد محرم ہوں یا نامحرم.
حوالہ:نماز اور روزے کے مسائل، مسئلہ 112